تصاویر | شب قدر پر حرم سیدالشهدا(ع) کی معنوی فضاء

IQNA

تصاویر | شب قدر پر حرم سیدالشهدا(ع) کی معنوی فضاء

ماہِ مبارک رمضان کی انیسویں شبِ اور شب قدر کی روحانی اور عرفانی شبِ احیاء کی تقریب اہلِ بیتؑ کے عاشقوں کی بڑی تعداد کی شرکت کے ساتھ حرم مطہر حضرت اباعبدالله الحسینؑ میں، کربلا میں منعقد ہوئی۔
ویڈیو کا کوڈ